شکارپور: دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی دھماکے کے مقام پر ٹریک کو شدید نقصان پہنچا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 10:11am
مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کو نقصان، 12 مسافر زخمی ٹرین میں تقریباً 270 مسافر سوار تھے، ترجمان ریلوے شائع 24 ستمبر 2025 09:49am