کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا گیا سخت سردی میں بچے بوڑھے خواتین سمیت مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 13 جنوری 2025 10:05pm