پاکستان بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، بعض کی حالت تشویش ناک ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:54pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا