پاکستان قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:14am