بھارت نے پاکستان میں ڈیوس کپ کےانعقاد کیخلاف اپیل کردی آئی ٹی ایف نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو کرانے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا تھا شائع 19 دسمبر 2023 09:18am