اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی اٹلی نے نیپال کو 7 اوورز قبل ہی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شائع 12 فروری 2026 08:18pm