آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ کسی نے پانی کی بوتل پھینکی جو نوراک جوکووچ کے سر پر لگی، فوراً اسپتال پہنچایا گیا، حالت خطرے سے باہر شائع 11 مئ 2024 09:17am