دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کی تیاری میں مصروف حزب اللہ رہنما حیثم طبطبائی کون تھے؟ حیثم طبطبائی حزب اللہ کے اُن رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے جنہیں 2023 سے 2024 کی جنگ کے دوران مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی شائع 24 نومبر 2025 09:52am