اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر حملہ
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں قیدیوں کے گھروں پر دھاوا۔ رہائی کے منتظر اہل خانہ پر بھی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.