اسرائیل نے رات گئے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے 24 ارکان نے معاہدے کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا شائع 18 جنوری 2025 08:47am