انتہا پسند یہودیوں نے ڈنڈے مار کر بھیڑیں بھی ہلاک کردیں اسرائیلی شہری کسان کے باڑے میں گھس گئے، 10بھیڑوں کو ڈنڈے مارکر ہلاک کردیا، ویڈیو وائرل اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 03:26pm