دنیا حماس جنگ بندی کے بدلے 34 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر راضی ہوسکتا ہے کچھ یرغمالی ہلاک ہوگئے ہوں مگر ان کی حالت کا تعین کرنے کے لیے حماس کو وقت درکار ہے، رہنما شائع 06 جنوری 2025 11:22am
دنیا حماس سے چھڑائے گئے یرغمالی ’اغواکاروں سے محبت کی بیماری‘ میں مبتلا ایک آپریشن میں سیکروں بچوں کو قتل کرنے والے اسرائیل کو چار یرغمالیوں کی غذائی قلت کی فکر شائع 10 جون 2024 07:54pm
دنیا صہیونی فوج نے نصرات کیمپ قتل عام امریکہ کی مدد سے کیا، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ واشنگٹن کا خیال ہے کہ اسرائیل کو جنگ کے خاتمے کے لیے راضی کرنے کا بہترین طریقہ یرغمالیوں کی آزادی اور حماس کی قیادت کو مارنا یا گرفتار کرنا ہے شائع 09 جون 2024 08:07pm
دنیا جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کے باوجود اسرائیل کی بمباری، 90 فلسطینی شہید غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 19 ہزار 453 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:59pm
دنیا ’وہ سفید پرچم لہرا رہے تھے‘ غزہ میں اپنے 3 شہریوں کا قتل اسرائیلی فوج کے گلے پڑ گیا اس سنگین غلطی اور عوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کیلئے حماس کے ساتھ مزاکرات کا فیصلہ کیا ہے شائع 16 دسمبر 2023 09:23pm
دنیا حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں انکار کی صورت میں حماس کی اپنے جانبازوں کو تیار رہنے کی ہدایت شائع 30 نومبر 2023 07:29pm
دنیا غزہ میں اب بھی کتنے اسرائیلی قیدی موجود ہیں، آج کتنے رہا ہوں گے؟ جنگ بندی کی مخالفت کرنے والا امریکا فلسطینیوں کیلئے ہمدردیاں دکھانے لگا شائع 29 نومبر 2023 06:12pm