ایرانی جوہری تنصیبات کو ہلا کر رکھ دینے والا اسرائیلی ’ایم پی آر 500‘ بم کتنا طاقتور ہے؟ ایران کے جوہری انفرااسٹرکچر کے حساس مقامات کو اسی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 16 جون 2025 12:49pm