پاکستان ’اسرائیلی جارحیت پر قطر کے ساتھ کھڑے ہیں‘، وزیراعظم کی امیرِ قطر سے اظہارِ یکجہتی وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطری قیادت سے یکجہتی کا اظہارکیا۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 06:35pm
دنیا قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا: امریکی صدر قطر پر یکطرفہ بمباری امریکا یا اسرائیل کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، صدر ٹرمپ شائع 10 ستمبر 2025 03:28pm
دنیا اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی قرار، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم امریکا کی جانب سے اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی شائع 10 ستمبر 2025 09:53am
دنیا اسرائیل کا دوحہ پر فضائی حملہ، حماس قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید وزیراعظم شہبازشریف نے قطرکے امیر شیخ کو ٹیلی فون کیا اور دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ شائع 09 ستمبر 2025 11:06pm
دنیا اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید شہید ہونیوالوں میں بھوک سے مرنےوالے7 فلسطینی بھی شامل شائع 01 ستمبر 2025 05:59pm
دنیا حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ شہید حملہ غزہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل پر کیا گیا، اسرائیلی میڈیا شائع 31 اگست 2025 06:27pm
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی، اہداف کے حصول تک حملے جاری رکھنے کا اعلان اسرائل نے ایرانی ایٹمی تنصیبات، بلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا شائع 13 جون 2025 06:37pm
پاکستان پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار اسرائیل کی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،ترجمان دفتر خارجہ شائع 13 جون 2025 01:27pm
دنیا حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات جنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 02:53pm
پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور اسرائیلی حملہ ایرانی ریاست کی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے ،قرارداد کا متن اپ ڈیٹ 13 جون 2025 02:03pm
پاکستان ایران پر حملہ: پاکستان کا سخت ردعمل، صدر مملکت ،وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری،علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،صدر مملکت اپ ڈیٹ 13 جون 2025 01:23pm
کاروبار اسرائیل ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد اور برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 9.07 فیصد کا اضافہ ہوا ہے شائع 13 جون 2025 11:10am
دنیا سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کی ایران پر ’اسرائیلی جارحیت‘ کی مذمت سعودی عرب، عمان، چین، برطانیہ و دیگر ممالک کا اظہار تشویش اپ ڈیٹ 13 جون 2025 06:59pm
کاروبار ایران ،اسرائیل کشیدگی: بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی ، سونے کی قیمت میں اضافہ ترکی کا بی آئی ایس ٹی 1.7فیصد ، سعودی عرب کا تداول انڈیکس 1.4فیصد گھٹ گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:52am
دنیا ایران کوڈیل کرلینا چاہیے اس سے پہلے کہ اس کے پاس کچھ نہ بچے ،امریکی صدر امریکی فوج نے اس آپریشن میں کوئی کردار ادا نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:57pm
دنیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی اسرائیلی حملوں کی مذمت خطے کو کسی بھی مشکل میں دھکیلنے سے گریز کریں، گوتریس شائع 13 جون 2025 09:18am
دنیا اسرائیل کو سخت سزا دی جائے گی ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا انتباہ اسرائیل نے اپنے لیے کڑوا انجام تیار کرلیا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای شائع 13 جون 2025 08:51am
دنیا ہم حملے میں شامل نہیں، صدر ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی،امریکی وزیرخارجہ شائع 13 جون 2025 08:37am
دنیا اسرائیل کے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے، اعلیٰ ترین فوجی قیادت اور 6 سائنسدان شہید ایرانی شہر قم کی مسجد جمکران میں لال جھنڈا لہرا دیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:46pm
دنیا اسرائیل کے غزہ پر تازہ ڈرون حملے، مزید 13 فلسطینی شہید چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد 50 ہو گئی، کم از کم 400 افراد زخمی شائع 10 جون 2025 08:36am
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 108 فلسطینی شہید 18مارچ سے اب تک 4ہزار 603 افراد شہد ہوچکے، حکام شائع 09 جون 2025 09:29am
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید پر بھی نہ تھمی، مزید 66 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 677 ہوگئی اپ ڈیٹ 07 جون 2025 09:45pm
دنیا اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف برطانیہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج سرخ لباس میں ملبوس ہزاروں افراد نے احتجاج میں شرکت کی شائع 05 جون 2025 08:56am
دنیا غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید غزہ کا واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی صہیونی طیاروں کی بمباری سے زمیں بوس ہو گیا اپ ڈیٹ 02 جون 2025 11:45pm
دنیا حماس نے جنگ بندی معاہدے کے نئے دور کے آغاز پر آمادگی ظاہر کردی ایسے معاہدے کیلئے تیار ہیں جو مستقل جنگ بندی کا سبب بنے، حماس شائع 02 جون 2025 09:05am
دنیا صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یمن کا آخری مسافر طیارہ بھی تباہ یہ طیارہ یمن کی قومی ایئرلائن کا واحد فعال جہاز تھا، خالد الشریف شائع 29 مئ 2025 08:46am
پاکستان پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی اشتعال انگیز اقدامات اور اسکول حملے کی شدید مذمت اسرائیلی اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 27 مئ 2025 07:02pm
دنیا اسرائیل کا غزہ کے پناہ گزین اسکول پر فضائی حملہ، 1 صحافی سمیت 25 فلسطینی شہید اسرائیل نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور خیمہ بستی کو نقصان پہنچایا، عرب میڈیا شائع 26 مئ 2025 11:18am
دنیا اسرائیل نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ مکمل تباہ کردی اسرائیلی کے 30 لڑاکا طیاروں نے سیمنٹ فیکٹری کو نشانہ بنایا، خبر ایجنسی شائع 06 مئ 2025 12:00pm
دنیا اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں ایک فلسطینی ماں کے 3 بچے شہید غمزدہ ماں اشکبار آنکھوں کے ساتھ عزم و ہمت کی تصویر بن گئی شائع 20 اپريل 2025 06:28pm