دنیا برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز حملے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھے، برکس اعلامیہ شائع 07 جولائ 2025 08:18am
دنیا اسرائیل کا ایران کی فردو جوہری تنصیبات پر دوبارہ شدید حملہ تہران اور گردونواح میں کئی دھماکے سنے گئے، رپورٹس اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:12pm
دنیا آپریشن مڈنائٹ ہیمر: امریکا نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پر صرف 25 منٹ میں کیسے کاری ضرب لگائی؟ تفصیلات منظر عام پر خفیہ چال اور دھوکہ، ’ایسا لگتا ہے کہ ایران کے سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز ہمیں دیکھ ہی نہیں سکے‘ شائع 23 جون 2025 09:54am
دنیا ’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت اپ ڈیٹ 23 جون 2025 03:25pm
کاروبار ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں؟ وزیر اعظم، وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ اس وقت پٹرولیم کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 10:08am
کاروبار ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
دنیا ایرانی میزائلوں کا مغرب کو جھٹکا: آئرن ڈوم سے لے کر امریکی دفاعی نظام تک کوئی پکڑ نہ پایا چاہے مغرب اسے تسلیم کرے یا نہیں، ایران نے ایک ایسا تاریخی حملہ کر دیا ہے جو عسکری توازن کو ہلا کر رکھ دے گا شائع 23 جون 2025 08:55am
دنیا اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند یزد میں بیلسٹک میزائلوں کے بڑے ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی ترجمان اپ ڈیٹ 23 جون 2025 11:42am
پاکستان ایران پر امریکی حملہ: امن کی اپیلوں اور سفارتی کوششوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کا شدید ردعمل، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر عالمی تشویش شائع 23 جون 2025 08:33am
دنیا کیا ایران پر ممکنہ امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ کے بیسز سے کی جائے گی؟ مشرق وسطیٰ میں 19 سے زائد مقامات پر امریکا کے فوجی اڈے قائم ہیں، میڈیا رپورٹس شائع 19 جون 2025 10:41pm
دنیا برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ دے دیا ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر پر برطانوی وزیراعظم کا رد عمل آگیا شائع 19 جون 2025 06:20pm
پاکستان او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 21 جون کو طلب، اسرائیلی جارحیت ایجنڈے میں شامل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پر اسرائیلی حملوں سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے شائع 19 جون 2025 12:25pm
دنیا اسرائیل کا ایران کے ہیوی واٹر ری ایکٹر پر حملہ؛ ”حملے سے جوہری تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں“ انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ: اسرائیلی حملوں میں ایران میں 639 افراد مارے جاچکے اپ ڈیٹ 19 جون 2025 07:24pm
دنیا ایران اسرائیل ’حالت جنگ‘ میں نہیں: ماہرین کا دعویٰ، تو جنگ ہوتی کیا ہے؟ جنگ کا مطلب بدل گیا ہے؟ ”غیر اعلانیہ“ جنگ خطرناک ترین کیوں؟ شائع 19 جون 2025 11:01am
ٹیکنالوجی یورینیم سے نیوکلئیر بم کیسے بنایا جاتا ہے؟ ایران نیوکلئیر بم بنانے کے کتنا قریب، اس کی جوہری تنصیبات کو نشانہ کیوں بنایا گیا شائع 19 جون 2025 10:13am
دنیا ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران امریکی ”ڈومز ڈے“ طیارے کی واشنگٹن کے قریب لینڈنگ یہ طیارہ ایمرجنسی کی صورت میں امریکی صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کے لیے فضائی کمانڈ پوسٹ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے شائع 19 جون 2025 09:41am
دنیا ایران کا پہلی بار اسرائیل پر خطرناک ترین ’سجيل‘ میزائل سے حملہ اب مقبوضہ علاقوں کی فضائیں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے لیے کھلی ہیں، پاسدارانِ انقلاب شائع 19 جون 2025 09:08am
دنیا ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کی خبروں کی تردید کردی حملے کی منظوری دینےکی خبروں کے بارے میں 'کوئی اندازہ نہیں'، امریکی صدر اپ ڈیٹ 20 جون 2025 09:16am
پاکستان اسرائیلی جارحیت سے خطے میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، اس کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے، اسحاق ڈار سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت شائع 18 جون 2025 10:41pm
دنیا نیتن یاہو نے مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ترک صدر مذاکرات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ایران پراسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے، رجب طیب اردوان شائع 18 جون 2025 05:58pm
دنیا ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگے: امریکی انٹیلی جنس ذرائع اسرائیل کے صرف ایک رات کے دفاعی آپریشن پر ایک ارب شیکل (تقریباً 285 ملین امریکی ڈالر) تک خرچ ہو رہا ہے شائع 18 جون 2025 01:43pm
پاکستان ایران میں پھنسے پاکستانی موبائل فون چارج رکھیں، ایگزٹ پرمٹ مہر لازمی لگوائیں، مدثر ٹیپو وطن واپس جانے والے پاکستانی ہدایات پرعمل درآمد یقینی بنائیں اور بروقت سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر پہنچیں، پاکستانی سفیر شائع 18 جون 2025 01:22pm
دنیا ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ 'اصل جنگ تو اب ہوگی'۔۔۔ ایران نے بھی تیاری تیز کردی شائع 18 جون 2025 10:01am
پاکستان نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں، سابق وزیراعظم کا ظہرانے سے خطاب شائع 17 جون 2025 11:28pm
دنیا ’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی نام نہاد سپریم لیڈر ہمارا آسان ہدف ہے، اس وقت ہم انہیں مارنا نہیں چاہتے، امریکی صدر شائع 17 جون 2025 11:03pm
پاکستان برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا شائع 17 جون 2025 10:31pm
دنیا جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ بیان میں تبدیلی کے بعد اعلامیے کی تائید کردی شائع 17 جون 2025 09:20pm
دنیا ایران نے پھر اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، تل ابیب اور حیفہ پر 8 میزائل داغے، خطرے کے سائرن بج اٹھے اسرائیل کiخلاف تازہ حملوں میں نئے میزائل استعمال کررہے ہیں، اسرائیل کی کمر توڑ دیں گے، ایرانی فوج شائع 17 جون 2025 09:06pm
پاکستان پاکستان کا ایران سے سفارت کاروں اور اسٹاف کی فیملیز کے انخلا کا فیصلہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے تناظر میں پاکستان نے اہم فیصلہ شائع 17 جون 2025 08:45pm
پاکستان اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کا اہم مشترکہ اعلامیہ جاری شائع 17 جون 2025 07:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی