ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ ہے، صارفین اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 03:35pm
غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات، الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، بائیڈن قطر کی مدد سے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پربھی بات چیت جاری ہے، امریکی صدر شائع 14 نومبر 2023 08:51am
اپنے فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، ’اسرائیل کو کرائے کے فوجیوں کی تلاش‘ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس سے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کیے، ہسپانوی اخبار کا دعویٰ شائع 08 نومبر 2023 08:34pm
غزہ: خان یونس کی سب سے بڑی مسجد پر اسرائیل کا بغیر وارننگ فضائی حملہ، شہادتیں متوقع مسجد کے ساتھ ہی ایک بیکری بھی ہے جہاں سینکڑوں لوگ روٹی کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ شائع 08 نومبر 2023 07:10pm
جنگ کے بعد غزہ پر نہ تو اسرائیل کی حکومت ہوگی نہ حماس کی، انٹونی بلنکن صدر جو بائیڈن اسرائیلی افواج کے دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتے، امریکی حکام شائع 08 نومبر 2023 05:31pm
صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ شائع 08 نومبر 2023 03:26pm
فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے، راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کی شدید مذمت شائع 05 نومبر 2023 10:32pm
غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی: شہبازشریف کی شدید مذمت بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:33pm
غزہ جنگ پر امریکا کے یہودی تقسیم، اختلافات شدت اختیار کرگئے ایک جانب یہودی اسرائیلی فوج کیلئے فنڈ اکھٹے کررہے ہیں تو دوسری طرف شہید فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے بھی ہورہے ہیں شائع 05 نومبر 2023 09:44pm
’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر شائع 05 نومبر 2023 06:17pm