اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے، 100 سے زائد فلسطینی گرفتار
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر شہر میں کرفیو نافذ کر دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.