دنیا ایران نے نئے جوہری سائنس دان روپوش کردیے، اسرائیل کی نئی ہٹ لسٹ تیار اسرائیلی ماہرین نے ایران کے نئے جوہری سائنس دانوں کو 'چلتی پھرتی لاشوں' کا لقب دے دیا شائع 11 اگست 2025 12:10pm