غزہ امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار
غزہ کے لیے خوراک اور دوائیں لے جانے والے عالمی بحری امدادی قافلے کو اسرائیلی بحریہ نےغزہ سے 70 ناٹیکل میل دور روک لیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.