اسرائیل کی غزہ میں الجزیرہ کے صحافی کو ساتھیوں سمیت قتل کرنے کی تصدیق
28 سالہ انس الشریف کے ساتھ الجزیرہ کے نمائندے محمد قریقیہ، کیمرا مین ابراہیم ظاہر، محمد نوفل اور مومِن علیوا بھی جامِ شہادت نوش کر گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.