Aaj News

Israel Iran tensions

دنیا
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی

ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی

اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد کاظمی شہید، جب کہ ڈپٹی جنرل حسن محقق اور سینیئر افسر جنرل محسن باقری بھی حملے میں جام شہادت نوش کر گئے
اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:52pm