دنیا اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے، مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا، صدرٹرمپ شائع 23 اکتوبر 2025 09:23pm
دنیا اسرائیلی پارلیمنٹ نے پہلے مرحلے میں مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی منظوری دے دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الحاق کی اجازت نہیں دیں گے۔ شائع 22 اکتوبر 2025 10:01pm
پاکستان اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت ، پاکستان نے فلسطینی عوام کے تحفظ اور ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا شائع 22 اکتوبر 2025 05:10pm
دنیا غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے برطانوی فوجی اسرائیل میں تعینات حماس نے دو مزید یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں شائع 22 اکتوبر 2025 09:02am
دنیا غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے خدشے پر امریکا متحرک، سفارتی کوششیں تیز حماس کی جانب سے ایک اور یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی فوج کو منتقل کردی گئی شائع 21 اکتوبر 2025 09:11am
دنیا اسرائیلی فوج کا غزہ میں 97 فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دوبارہ سیز فائر نافذ اسرائیلی طیاروں نے جنگی بندی خلاف ورزی کرتے ہوئے نصیرات، جمالیہ اور رفح کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا شائع 20 اکتوبر 2025 09:43pm
دنیا غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 06:37pm
دنیا ’قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کو گھس کر ماریں گے‘: صدر ٹرمپ نے بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی امریکی صدر نے حماس پر اہلِ غزہ کے قتل کا الزام عائد کردیا۔ شائع 17 اکتوبر 2025 12:54am
دنیا ’تیسری عالمی جنگ مشرقِ وسطیٰ سے شروع نہیں ہوگی‘: غزہ امن معاہدے پر دستخط، فلسطینی قیدیوں کی گھر واپسی ہم نے دنیا کو ایک بڑی عالمی جنگ سے بچا لیا۔ اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر غزہ میں تعمیر نو کریں، ٹرمپ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 09:04am
دنیا غزہ امن معاہدہ: 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، لگ بھگ دو ہزار فلسطینی قیدی بھی وطن واپس خان یونس اور رام اللہ میں سیکڑوں فلسطینی قیدی منتقل کیے گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 07:36pm
دنیا ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ: ’اسرائیل کو فتح امریکی ہتھیاروں کے زور پر ملی‘ ٹرمپ خطاب کے دوران سیکیورٹی عملے نے احتجاج کرنے والے کو باہر نکال دیا۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 06:41pm
دنیا اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر حملہ اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں قیدیوں کے گھروں پر دھاوا۔ رہائی کے منتظر اہل خانہ پر بھی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔ شائع 13 اکتوبر 2025 04:33pm
دنیا ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ’آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اُن کے تقریباً 60 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں، جو کہ ایک بڑی قیمت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 02:58pm
دنیا ’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان اسرائیل نے "نئے مشرق وسطیٰ" کی بنیاد رکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 01:17pm
پاکستان غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب: نیتن یاہو شرکت نہیں کریں گے فلسطینی صدر محمود عباس، وزیراعظم شہبازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ایران نے شرکت سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 03:40pm
پاکستان غزہ امن معاہدہ: مصر اور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم کل شرم الشیخ کا دورہ کریں گے وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر کو شرم الشیخ پہنچیں گے اور جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے شائع 12 اکتوبر 2025 09:23pm
دنیا حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 10:19pm
دنیا قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری امریکی صدر نے قطر کو سلامتی کی ضمانت دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 09:18pm
دنیا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر فلسطینی عوام کو تشویش کیوں؟ ’منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ اور ایسی شرائط کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جنہیں حماس کبھی قبول نہیں کرے گا، امریکا اور اسرائیل یہ جانتے ہیں۔ اس کا مطلب جنگ اور تکالیف جاری رہیں گی۔‘ شائع 30 ستمبر 2025 09:09am
دنیا حماس نے غزہ کی حکمرانی کے لیے کسی غیر ملکی ادارے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہمیں وہ منصوبہ موصول نہیں ہوا جس کی بات ہورہی ہے، حماس شائع 30 ستمبر 2025 08:43am
دنیا مشرق وسطیٰ معاہدہ تیار: ’سب ایک پیج پر ہیں‘، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ملاقات سے قبل بڑا اشارہ امریکی صدر اور نیتن یاہو کے درمیان ملاقات میں متنازع مشرق وسطیٰ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی اُمید شائع 29 ستمبر 2025 09:50am
دنیا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 21 نکاتی امریکی منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئیں منصوبے میں کئی ایسے نکات بھی ہیں جنہیں اسرائیل کے سخت گیر حلقوں کے لیے قبول کرنا مشکل ہوگا شائع 28 ستمبر 2025 09:37am
دنیا حماس نے ہتھیار ڈالنے کو فلسطین کی آزادی سے مشروط کردیا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی، حماس شائع 02 اگست 2025 08:06pm
دنیا غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 111 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار 249 ہوگئی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 06:58pm
دنیا غزہ میں مزید 10 افراد بھوک و پیاس سے شہید، شہداء میں 80 بچے شامل برطانوی سفارتکاروں کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2025 09:09am
دنیا حماس کا جنگ بندی معاہدے پر جواب ثالثوں کو موصول، فیصلے کی گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف یورپ کا دورہ کر رہے ہیں، تاکہ جنگ بندی معاہدے کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 24 جولائ 2025 09:05am
پاکستان سلامتی کونسل غزہ میں فوری سیز فائر یقینی بنائے، مسئلہ فلسطین کے حل میں کردار ادا کرے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر مباحثہ جاری شائع 23 جولائ 2025 09:12pm
دنیا غزہ پر اسرائیلی ظلم کی نئی لہر، مزید 77 فلسطینی شہید، ڈبلیو ایچ او عملے کے 4 افراد گرفتار شہدا کی مجموعی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کرگئی شائع 23 جولائ 2025 09:32am
دنیا کونسی اسلحہ ساز کمپنی غزہ میں بچوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے بموں کے پرزے فراہم کرنے میں ملوث ہے؟ 'اسرائیل کے ہاتھوں جاری نسل کشی کا تسلسل اس لیے ہے کہ یہ منافع بخش کاروبار ہے'، اقوام متحدہ رپورٹ شائع 17 جولائ 2025 03:27pm
دنیا کولمبیا میں اسرائیل کے خلاف عالمی کانفرنس کے دوران غزہ میں مزید 120 فلسطینی شہید حماس کے حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے شائع 16 جولائ 2025 08:45am