اسرائیل کی یمن پر شدید بمباری، انصاراللہ کے مختلف رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بمباری کے وقت انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے جبکہ حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.