دنیا اسرائیلی پائلٹ کا فلسطینیوں پر بم برسانے سے انکار، نوکری سے برطرف کردیا گیا اسرائیلی فوج سے وابستہ ایلون گور نامی ریزرو نیویگیٹر نے یہ بیان سوشل میڈیا پر دیا شائع 18 مارچ 2025 11:34pm