پاکستان سندھ کابینہ میں رد و بدل: کئی وزرا اور مشیروں کے قلمدان تبدیل، نئے محکمے تفویض سعید غنی سے محکمہ بلدیات کا قلمدان لے کر ناصر حسین شاہ کو سونپ دیا گیا شائع 26 ستمبر 2025 07:53pm