ارشد ندیم نے ریاض میں جیولن تھرو میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا پاکستان کے دوسرے کھلاڑی محمد یاسر سلطان نے بھی چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ شائع 20 نومبر 2025 12:00am