اسلامیہ کالج کے لیکچرار کو قتل کرنے والا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار ملزم شیر احمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا شائع 21 فروری 2023 10:07am
پشاور، اسلامیہ کالج میں لیکچرار اور گارڈ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی ویڈیو گزشتہ روز چوکیدارکی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق ہو گیا تھا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 08:49pm