پاکستان الیکشن کمیشن نے اسلام آباد لوکل گورنمٹ انتخابات سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی قانون اور رولز میں فوری ضروری ترامیم پرغور کرے گی شائع 12 ستمبر 2024 11:39am