اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 نومبر 2023 07:43pm
وفاقی پولیس کے 5 ملازمین 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ملزمان پر شہری کو غیر قانونی حراست سے چھڑوانے کیلئے رقم مانگنے کا الزام ہے اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:31pm