پاکستان اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار مجموعی طور پر نو بوگیاں متاثر ہوئیں، جائے حادثہ پر 800 میٹر ٹریک متاثر ہوا اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 11:30am
پاکستان لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی کالاشاہ کاکو کے قریب ٹرین کی متعدد کوچز پٹڑی سے اترنے سمیت الٹ گئیں اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 10:09pm