پاکستان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے شائع 15 فروری 2024 09:31am
پاکستان اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:55pm
پاکستان اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری 2 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) جبکہ ایک حلقے میں استحکام پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:25pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کا حتمی نتیجہ روک دیا الیکشن کمیشن نے این اے 46، 47 اور 48 کا نتیجہ روکا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:30pm
پاکستان غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں 257 قومی حلقے واضح، سیاسی جماعتوں کی نشستیں بڑھ گئیں آزاد امیدواروں کی تعداد اب بھی سب سے زیادہ، پی پی تیسرے نمبر پر، حق دو تحریک نے بھی سیٹ جیت لی اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:10pm