پاکستان اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ دہشت گردی کے واقعے کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ شائع 27 دسمبر 2022 09:58pm
پاکستان اسلام آباد دھماکہ، خودکش حملہ آور کے سہولتکار گرفتار مشتبہ دہشت گرد دھماکے کے روز ہی اسلام آباد میں داخل ہوا۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 09:44pm
پاکستان امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں اپنے عملے پر حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 09:57am
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم نے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کیلئے مالی پیکج کی منظوری دیدی مالی پیکج کا چیک سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 09:01pm
پاکستان اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔ شائع 24 دسمبر 2022 09:51am
پاکستان پچھلی سیٹ پر بیٹھے شخص نے خود کو اڑا لیا، اسلام آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی، ایف آئی آر کا متن اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 05:54am
پاکستان اسلام آباد خود کش حملہ: گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، پولیس پولیس ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ترجمان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:31pm
پاکستان اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم پر پابندی عائد اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 07:45pm
پاکستان اسلام آباد دھماکا: شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس جوانوں اورافسران کی بڑی تعداد شریک شائع 23 دسمبر 2022 03:17pm
پاکستان خاتون یا ٹیکسی ڈرائیور، اسلام آباد دھماکے میں بمبار کے ساتھ دوسری ہلاکت کس کی ہوئی بمبار نے خودکش جیکٹ پہنی تھی، ٹیکسی کرائے پرلی، ابتدائی تحقیقات اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:56pm
پاکستان دہشت گردی کا واقعہ: پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت شائع 23 دسمبر 2022 01:27pm
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:33pm
پاکستان اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے راستوں پر سیکیورٹی سخت اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:04pm
پاکستان بارود بھری گاڑی راولپنڈی سے داخل ہوئی، ہدف ’ہائی لیول ٹارگٹ‘ تھا، وزیر داخلہ گاڑی کے مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کرلی ہے، ثنا اللہ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:58pm
پاکستان اسلام آباد: خودکش دھماکے میں اہلکار شہید، بمبار سمیت 2 ہلاک پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:21pm