داعش سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے روسی جیل میں گارڈز کو یرغمال بنا لیا قیدی اپنے سیل میں کھڑکی کی سلاخیں توڑ کر ایک گارڈ روم میں داخل ہوئے شائع 16 جون 2024 05:00pm