جیف بیزوس کے اخبار واشنگٹن پوسٹ سے اچانک 300 سے زائد صحافی برطرف متعدد بین الاقوامی رپورٹرز اور ایڈیٹرز نے اس اقدام کو صدمے اور دکھ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بیان کیا۔ شائع 05 فروری 2026 10:46am