ترکیہ میں داعش کے 100 سے زائد مشتبہ ارکان گرفتار چھاپے انقرہ اور استنبول میں مارے گئے، جنوری 2023 سے اب تک 3600 ارکان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔ شائع 30 اگست 2024 05:38pm