پاکستان لاہور، جھگڑے کے زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے دم توڑ دیا عرفان شاہدرہ میں بچوں کی لڑائی کے دوران بھائی کے ساتھ بیچ بچاؤ کرنے پہنچا تھا، ملزمان نے فائر کھول دیا شائع 12 مئ 2024 12:19pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی