پاکستان آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 24 مئ 2024 10:54pm