ایران میں صورتِ حال معمول پر آنے لگی، تخریب کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں امن و امان کی بحالی کے لیے سیکیورٹی ادارے بدستورالرٹ ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 07:52pm
ایران پر حملے کا خدشہ، پینٹا گون کے گرد پیزا کے آرڈر بڑھ گئے وائٹ ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک معنی خیز پیغام بھی جاری کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:56pm
ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا: خامنہ ای مظاہروں میں 114 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ہیں: تسنیم نیوز ایجنسی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 01:21pm
ٹرمپ ایران پر حملے کے لیے تیار، امریکی فوج نے وقت مانگ لیا ایران کی حکومت نے ملک میں حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران جان سے جانے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شائع 12 جنوری 2026 08:38am
حملہ ہوا تو اسرائیل اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران ایران امریکا اور اسرائیل کے خلاف چار محاذوں پر جنگ کی حالت میں ہے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 04:51pm
ایران میں خانہ جنگی کا خطرہ سنگین، حکومت کے مخالفین اور حامی آمنے سامنے بین الاقوامی منظرنامے میں ایران کی صورتحال پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
ایران میں سرکاری املاک اور فورسز پر حملوں میں شدت، فوج میدان میں آگئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف اور متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:42am
ایران میں پاسداران انقلاب کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری مل گئی ایران میں 28 دسمبرسے شروع ہونے والے ملک گیرمظاہروں میں 50 افراد ہلاک ہوئے جب کہ غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:28am