’سب سے زیادہ افزودہ یورینیم رکھنے والی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر بنکر بسٹر بم استعمال نہیں کیے‘: اعلیٰ امریکی جنرل کے انکشافات
'اگر ان کے پاس مواد، سنٹری فیوجز اور دوبارہ فعال کرنے کی صلاحیت موجود ہے توصرف مہینوں کا نقصان پہنچا ہے، سالوں کا نہیں'
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.