دنیا جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے دراصل وہ پیٹھ پیچھے سب ہم سے متفق ہیں، مارکو روبیو امریکی حملوں کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 23 جون 2025 12:15pm
دنیا آپریشن مڈنائٹ ہیمر: امریکا نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پر صرف 25 منٹ میں کیسے کاری ضرب لگائی؟ تفصیلات منظر عام پر خفیہ چال اور دھوکہ، ’ایسا لگتا ہے کہ ایران کے سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز ہمیں دیکھ ہی نہیں سکے‘ شائع 23 جون 2025 09:54am
دنیا ’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت اپ ڈیٹ 23 جون 2025 03:25pm
کاروبار ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
دنیا ایرانی میزائلوں کا مغرب کو جھٹکا: آئرن ڈوم سے لے کر امریکی دفاعی نظام تک کوئی پکڑ نہ پایا چاہے مغرب اسے تسلیم کرے یا نہیں، ایران نے ایک ایسا تاریخی حملہ کر دیا ہے جو عسکری توازن کو ہلا کر رکھ دے گا شائع 23 جون 2025 08:55am
پاکستان پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنالی ترجمان پی آئی اے نے بھی ویڈیو کی تصدیق کردی ہے اپ ڈیٹ 17 جون 2025 01:43pm
دنیا ایرانی جوہری تنصیبات کو ہلا کر رکھ دینے والا اسرائیلی ’ایم پی آر 500‘ بم کتنا طاقتور ہے؟ ایران کے جوہری انفرااسٹرکچر کے حساس مقامات کو اسی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 16 جون 2025 12:49pm
دنیا ایران نے اسرائیل پر تباہ کن حملے میں کونسے میزائل اور ہتھیار استعمال کئے؟ اسرائیل ایرانی حملے کو کیوں نہیں روک پایا؟ شائع 16 جون 2025 12:46pm
دنیا یمن کے قریب سمندر سے گرفتار پاکستانی شہری کی تفصیلات جاری پہلوان کی کشتی روکنے کی کوشش میں امریکی بحریہ کے دو اہلکار بھی ڈوب گئے اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 02:47am