عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، اِیرانی سپریم لیڈر ایرانی قوم دشمن کے خلاف ہمیشہ میدان میں موجود رہتی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای شائع 13 جنوری 2026 09:07am
ایران پر حملے کا خدشہ، پینٹا گون کے گرد پیزا کے آرڈر بڑھ گئے وائٹ ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک معنی خیز پیغام بھی جاری کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:56pm
ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا: خامنہ ای مظاہروں میں 114 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ہیں: تسنیم نیوز ایجنسی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 01:21pm
ٹرمپ ایران پر حملے کے لیے تیار، امریکی فوج نے وقت مانگ لیا ایران کی حکومت نے ملک میں حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران جان سے جانے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شائع 12 جنوری 2026 08:38am
ایران میں خانہ جنگی کا خطرہ سنگین، حکومت کے مخالفین اور حامی آمنے سامنے بین الاقوامی منظرنامے میں ایران کی صورتحال پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شائع 11 جنوری 2026 10:40am
ایران میں سرکاری املاک اور فورسز پر حملوں میں شدت، فوج میدان میں آگئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف اور متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:42am
امریکی اور اسرائیلی حملے کا خدشہ، آیت اللہ خامنہ ای کے فرار کا منصوبہ بے نقاب ایرانی سپریم لیڈر سے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں جھوٹی اور مضحکہ خیز ہیں: ایرانی سفیر اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 09:25am