دنیا ٹرمپ نے ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا مشروط اشارہ دے دیا ابراہم اکارڈز میں پہلے ہی کئی بہترین ممالک شامل ہو چکے ہیں، صدر ٹرمپ شائع 30 جون 2025 07:46am
دنیا ایران کا اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد پر شک و شبہات کا اظہار 'اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب بھی بھرپور ہو گا'، ایرانی آرمی چیف کا سعودی وزیر دفاع سے اہم رابطہ شائع 30 جون 2025 07:27am
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے پاکستانی مؤقف کو جرات مندانہ قرار دے دیا شائع 29 جون 2025 11:43pm
پاکستان اسرائیل سے تنازع میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی، وزیراعظم ایران نے صدر زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کرشکریہ ادا کیا، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 26 جون 2025 04:53pm
دنیا ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘ کسی حکومت کی تبدیلی سے افراتفری ہوتی ہے، ٹرمپ شائع 25 جون 2025 08:50am
دنیا نیٹو اجلاس: ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے پر زور، ترکیہ اور امریکا میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترک صدر شائع 25 جون 2025 08:37am
پاکستان ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں پاکستان نے کئی فریقین کے ساتھ رابطے قائم رکھے تاکہ سفارتی چینلز کھلے رہیں اور جنگ کی آگ کو مزید نہ بھڑکنے دیا جائے، عاصم افتخار شائع 25 جون 2025 08:23am
دنیا ایران کا ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، ’اب کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا‘ یورینیم افزودگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:59pm
دنیا ’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید مبینہ تجزیہ صدر ٹرمپ کو رسوا کرنے کی کوشش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 25 جون 2025 07:48am
دنیا ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام نکلے، پینٹاگون کی رپورٹ میں انکشاف حملے ایرانی نیوکلئر پروگرام کو صرف چند ماہ پہچھے دھکیل پائے، مکمل تباہی کا دعویٰ مبالغہ ہے، خفیہ رپورٹ اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:13pm
دنیا ایران کے شہید قرار دئے گئے اعلیٰ جنرل اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے اسرائیلی حملے میں ہلاکت کی افواہوں کے بعد جنرل اسماعیل قاآنی کی تہران میں عوامی سطح پر پہلی جھلک شائع 25 جون 2025 02:49am
پاکستان پاکستان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ خطے میں امن طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، ترجمان شائع 24 جون 2025 11:55pm
دنیا تہران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، انقلاب اسکوائر پر فتح کا جشن ایرانی عوام نے فوج کے حق میں شدید نعرے لگائے شائع 24 جون 2025 10:49pm
پاکستان وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شائع 24 جون 2025 10:41pm
پاکستان ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا خواجہ آصف نے جنگ بندی کو ایران کی فتح قرار دے دیا شائع 24 جون 2025 04:53pm
پاکستان اسرائیل-ایران جنگ بندی: پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال تمام پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہے گی، ترجمان پی آئی اے شائع 24 جون 2025 01:47pm
دنیا نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کب سے کر رکھی تھی؟ امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایرانی جوہری سائنس دانوں اور فوجی کمانڈروں پر مشتمل اہداف کی فہرستیں تیار کیں شائع 24 جون 2025 01:34pm
دنیا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں صدر ٹرمپ نے براہ راست اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے بات کی شائع 24 جون 2025 12:57pm
کاروبار ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی سرمایہ کاروں نے جنگ کے خاتمے کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دے دیا شائع 24 جون 2025 09:24am
کاروبار ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں سرمایہ کاروں کی تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خدشات کم ہوگئے شائع 24 جون 2025 08:48am
دنیا ٹرمپ کا ایران کو نیوکلئیر ہتھیار فراہمی کے بیان پر سخت ردعمل: ’اگر یہ بات تصدیق شدہ ہے تو فوراً مطلع کیا جائے‘ میدویدیف کا ٹرمپ کے بیان پر طنزیہ ردعمل شائع 24 جون 2025 08:09am
دنیا قطر میں امریکی بیس پر حملے کے بعد سعودی عرب متحرک، برطانیہ اور قطر سے رابطہ سعودی ولی عہد اور عالمی سفارتی حلقوں کا قطر سے اظہار یکجہتی شائع 24 جون 2025 07:59am
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر کے سفراء سے رابطہ، ایران کے امریکی فوجی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش سعودی سفیر کی امن کیلئے پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 24 جون 2025 04:21pm
دنیا ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، ’سیز فائر کا نفاذ ہوگیا‘ ایران قطر کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر رضامند ہو گیا ہے، ایرانی عہدیدار اپ ڈیٹ 24 جون 2025 09:03pm