ایران میں بدترین خشک سالی: ’شہر خالی کرنے پڑسکتے ہیں‘ تہران کے بعد دوسرے بڑے شہر 'مشہد' کے ڈیموں میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی۔ شائع 10 نومبر 2025 01:16pm