دنیا ایران نے موساد کے مزید 3 ایجنٹوں کو پھانسی پر لٹکا دیا یہ پھانسیاں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے صرف ایک روز بعد دی گئیں شائع 25 جون 2025 09:52pm
دنیا ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو موت کی سزا اس سے قبل بھی ایران میں گزشتہ ہفتے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دی گئی تھی شائع 22 جون 2025 07:46pm
دنیا ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی اسمٰعیل فقری کو دسمبر 2023 میں ایرانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ایک پیچیدہ انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm