کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس
ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.