ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیسے ہوگا، نظام بدلے گا یا صرف چہرہ؟ ایران کے پیچیدہ نظامِ حکومت میں رہبرِ اعلیٰ کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے کیونکہ وہی ریاست کے تمام معاملات میں حتمی فیصلے کا اختیار رکھتا ہے اور فوج سمیت پاسدارانِ انقلاب کا کمانڈر اِن چیف بھی ہوتا ہے۔ شائع 01 مارچ 2026 10:22am
دبئی ایئرپورٹ پر ایران کے میزائل حملے میں 16 افراد زخمی رہائشیوں کو فوری طور پر شیلٹر میں چلے جانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 09:38am