پیرالمپکس میں پرچم لہرانے کا معاملہ، ایران کا گولڈ میڈل بھارت کو مل گیا بیت سیاح کی گولڈ میڈل محرومی پر ایران میں افسوس جبکہ بھارت میں جشن کا سماء شائع 09 ستمبر 2024 10:32am