ایران اسرائیل کشیدگی ختم کرانے کے لیے روسی صدر پیوٹن سرگرم روسی صدر نے دونوں رہنماؤں سے فون پر رابطہ کر کے ثالثی کی پیشکش کی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 01:40pm
ہمارے میزائلوں نے اسرائیلی خفیہ تنصیبات کو نیست و نابود کیا جنہیں نیتن یاہو آج بھی چھپا رہا ہے، عباس عراقچی نیتن یاہواپنے ابو (امریکہ) کے پاس بھاگ گیا ہے اور پوچھ رہا ہے کہ کیا کرنا اور کیا نہیں، ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 08:51pm
ایران کے ساتھ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑگئی، اربوں ڈالر کا نقصان اسرائیلی وزیراعظم اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار شائع 27 جون 2025 12:53pm
ایرانی سپریم لیڈر کو مارنے کا منصوبہ تھا، مگر موقع نہیں مل سکا، اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے لیے امریکہ کی اجازت کی ضرورت نہیں تھی، اسرائیل کاٹز شائع 27 جون 2025 11:14am
کیا ایرانی جنرل نے حسن نصر اللہ کی مخبری کی- اسماعیل قانی سے تفتیش کے دعوے برگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سے لاپتہ بتائے جا رہے تھے شائع 12 اکتوبر 2024 01:59pm
ایران کی خفیہ مذاکرات میں سعودی عرب، اردن، امارات کو وارننگ حملے کے لیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، تہران شائع 11 اکتوبر 2024 04:03pm
اسرائیلی ایئر بیس پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافی گرفتار تل ابیب نے جیریمی لوفرڈو نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا ہے شائع 11 اکتوبر 2024 03:49pm
اسرائیلی اخبار نے تل ابیب کی ڈگمگاتی معیشت کا پردہ چاک کردیا جنگی اخراجات سے معیشت بری طرح دباؤ کا شکار ہوگئی، روزنامہ ہاریز اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 04:25pm
کیا ایران دوسری اسلامی ایٹمی طاقت بن گیا، پراسرار زلزلے سے کھلبلی 5 اکتوبر کو ایرانی صوبے سیمنان کے شہر اردان میں 4.6 شدت کے زلزلے آیا جس کے جھٹکے اسرائیل تک محسوس کیے گئے شائع 08 اکتوبر 2024 10:08am
اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ عراق سے تین ڈرون حملوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے شائع 05 اکتوبر 2024 08:48am
اسرائیل کو ایرانی آئل فیلڈز پر حملہ کے بجائے متبادل کا سوچنا چاہیے، امریکا ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن شائع 05 اکتوبر 2024 08:33am
وہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔ جب ایران و اسرائیل نے مل کر میزائل بنائے تھے رضا شاہ پہلوی نے پراجیکٹ فلاور کے زیرِعنوان تیل کے بدلے ہتھیار کا معاہدہ کیا تھا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 12:13am
اسرائیل و ایران سے تحمل کی اپیل، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب اقوام متحدہ، خلیجی مجلس تعاون، چین اور سعودی عرب نے فریقین سے کہا ہے کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 11:10am