امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:18pm