ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ مظاہرین میں ہتھیار تقسیم کیے گئے، 350 مساجد نذرِ آتش، ٹرمپ کے بیان کے بعد حالات بگڑے، عباس عراقچی شائع 12 جنوری 2026 03:46pm